As salamu allaiqum quran pak main pathar or nagino ka zikar ha
پھر ا سکے بعد تمہارے دل سخت ہو گئے گویا کہ وہ پتھر ہیں یا ان سے بھی زیادہ سخت اور بعض پتھر تو ایسے بھی ہیں جن سے نہریں پھوٹ کر نکلتی ہیں اور بعض ایسے بھی ہیں جو پھٹتے ہیں پھر ان سے پانی نکلتا ہے اور بعض ایسے بھی ہیں جو الله کے ڈر سے گر پڑتے ہیں اور الله تمہارے کاموں سے بے خبر نہیں
( سورة البقرة , Al-Baqara, Chapter #2, Verse #74)
160 اور ہم نے انہیں جدا جدا کر دیا بارہ دادوں کی اولاد جو بڑی بڑی جماعتیں تھیں اور موسیٰ کو ہم نے حکم بھیجا جب اس کی قوم نے اس سے پانی مانگا کہ اپنی لاٹھی اس پتھر پر مار تو اس سے بارہ چشمے پھوٹ نکلے ہر قبیلہ نے اپنے گھاٹ پہچان لیا اور ہم نے ان پر ابر کا سایہ کیا اور ہم نے من و سلویٰ اتارا ہم نے جو ستھری چیزیں تمہیں دی ہیں وہ کھاؤ اور انہوں نے ہمارا کوئی نقصان نہیں کیا لیکن اپنا ہی نقصان کرتے تھے
surah al araf verse number 160
4 جہاں پر پتھر کنکر کی قسم کے پھینکتے تھے
( سورة الفيل , Al-fil, Chapter #105, Verse #4)
23 بے شک الله ان لوگوں کو جو ایمان لائے اور اچھے کام کیے باغوں میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی وہاں انہیں سونے کے کنگن اور موتی پہنائیں جائیں گے اور وہاں ان کا لباس ریشمی ہوگا
( سورة الحج , Al-Hajj, Chapter #22, Verse #23)
58 گویا کہ وہ یاقوت اور مونگا ہیں
surah rahman verse number 58
pathar yani nagina hadees ki roshni main
Huzoor Nabi e Kareem Sallallaho Alaihay Wasallam nay bhe Aqeeq pathar pehna hay magar
MARD k liye is ka wazan 4 MASHAY ya 4 and half MASHAY hona chahiye is say ziada wazan ki mard ko angothi pehenna jaiz nahen hay aur gold ki angothi to MARD pay HARAAM hay.
aur maine yeah bhi suna ha k hazrat ali (radi allah hu anha) ke bare me bhi padha hai ki wo feroza (turquoise) aur dusre gem stones pahena karte the,
dua main yaad rakheya ga
amel soname
amel_soname@yahoo.com







As salamu allaiqum








